ربیع سیزن کے لیے کھاد کی فراہمی یقینی بنانے کا حکومتی فیصلہ

ربیع سیزن کے لیے کھاد کی فراہمی یقینی بنانے کا حکومتی فیصلہ

وزارتِ قومی غذائی تحفظ نے ربیع سیزن کے دوران یوریا اور ڈی اے پی کی دستیابی اور قیمتوں کی نگرانی جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

حکومت نے کھاد کی سپلائی برقرار رکھنے اور ذخیرہ اندوزی و ناجائز قیمتوں میں اضافے کے خلاف کارروائی کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے۔

کھاد ڈیلرز کے لیے اہم پیش رفت!