فوجی فرٹیلائزر کے منافع میں 13 فیصد اضافہ

فوجی فرٹیلائزر کے منافع میں 13 فیصد اضافہ

فوجی فرٹیلائزر کمپنی (FFC) کا جنوری سے ستمبر 2026 تک مجموعی منافع تقریباً 71 ارب روپے رہا، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 13 فیصد زیادہ ہے۔

کمپنی کی آمدنی بھی 16 فیصد بڑھ کر 327 ارب روپے تک پہنچ گئی۔